Agriculture Net



Agriculture Net has been designed keeping in view of the need for the potential role information and communications technology can play in agriculture development. Since most of our citizens are associated with agriculture the agriculture net will link farmers to market information for getting inputs and selling their produce. In addition to this farmers need to know about different issues in relation to the growth of their crops and thus a constant flow of information is required.


ای جرگہ ایگریکلچر نیٹ زرعات کے شعبے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ زرعات چونکہ ہمارے ملک کے زیادہ تر دیھی عوام کا ایک زریہ معاش ہے اس لیے عوام کو زرعات سے متعلق معلومات فراہم کرنا ای جرگہ ایک اہم کردار ہے۔ زرعی مارکیٹوں میں آئ کا ایک اہم کردار بن سکتا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے عوام کے صلاح مشورے سے پراجیکٹ تیار کیے جائیں نگے۔ چونکہ کاشتکاروں کو اس کے علاوہ بھی اپنے فصلوں کی بھتر نشو نوما کے لیے معلومات ضرورت پڑتی رہتی ہیں اس لیے سرکار کے ریسرچ اور کاشتکار کے مابین رابطہ کھلا رکھنا بڑا ضروری ہے۔

Comments