Government Net

eJirga Program Home Page






Software Development Internships


e-Governance is an emerging area of Importance in helping citizens in getting services from the government in addition to the improvement of internal service delivery improvement. Gov Net is an open platform for communities to help identify solutions that can serve their interests

ای جرگہ گورنمنٹ نیٹ عوام کو سرکاری خدمات بھتر طریقے سے فراہم کرنے کے لیے بنایا جا رہا۔ چونکہ یہ ایک ایسا کام ہے جس میں حکومت کے اداروں سے روبط استوار کرنا لازم ہے اس لیے حکومت کے صلاح مشورے سے ایسے پروگرام ترتیب دیے جارہے ہیں ھیں جو عوام کے لیے آسانی پیدا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں بنیادی آگاہی اور عوام کو ان کے حقوق کے بارے بتانا اس پروگرام کا حصہ ہیں۔