Government Net‎ > ‎

RTI

eJirga Program Home Page

Right to Information Act
عوام تک معلومات کی رسائی کا قانون، ایکٹ 2013

RTI District Managers Job ContractRTI Case Manager Training
RTI PerformanceRTI Case-StudiesList of PIO

RTI Calander
https://sites.google.com/a/ejirga.com/main/gov-net/rti/rti-appeals-calender




eJirga Program under its Government Net program is promoting eGovernance to facilitate Pakistan Citizens in accessing their right to information on public institutions.

As a citizens of Khyber Pukhtunkwa you can apply for information via this website. A mechanism has been built to inform the government department that an application has been created and they are obliged to respond to the request with in a stipulated time.

The project also hopes to encourage public institutions in using information technology is providing improved services to the citizens of KPK.

ای جرگہ پروگرام گورنمنٹ نیٹ پروگرام کے تحت ای گورننس کو فروغ دینا چاہتا ہے تاکہ پاکستانی حکومتی ادارے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کر سکیں اور معلمومات تک رسائ کا بنیادی حق فراہم کر سکیں۔

خیبر پختونخوا کے شہری ہونے کی حیثیت سے آپ اس ویب سائیٹ کے زیعے سے معلومات تک رسائی کی درخواست یہاں جمع کر سکتے ہیں۔ جب آپ اپنی درخواست جمع کرلیے ہیں تو ہم متعلقہ محکمے کو آگاہ کر لیتے ہیں اور ان پر یہ لازم ہے کہ وہ مقررہ وقت کے اندر ان معلومات کو آپ تک اس ویب سائیٹ کے زریعے پہنچائیں۔

ہم سرکاری اداروں کو اس بات کی بھی ترغیب دیتے ہیں کہ وہ آئی ٹی کی مدد سے وہ عوام تک معلومات کی رسائی اور اپنی خدمات کو بہتر بنائیں۔