Health Net

eJirga Program Home Page





Health Net is part of the eJirga Program which hopes to work in the area of using information and communications technology for health sector۔ Common People are in need of information about the health facilities that are available to them in their areas. Access to information on health can reduce health expenditure for poor and marginalized section of the society.

ای جرگہ ہیلت نیٹ عوام کے اجتمائی صحت کے مثائل کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ بنیادی صحت میں آگاہی کے علاوہ ڈاکٹروں ، صحت کی سہولیات یعنی ہسپتال اور لیباٹریوں کے بارے میں معلومات عوام کو مختلف اوقات پر درکار ہوتی ہیں۔ معلمومات کی بروقت فراہمی اور صحت کے بہتری سے غریب عوام کو بہت سے مالی وسائل سے بچنے میں مدد ملے گی۔

Comments