Program Information

This is Incomplete

Introduction

The eJirga Program has been designed keeping in view the growing digital divide in Pakistan and the potential of Information and Communications Technology for Development.

Today information technology is helping people in many important areas of life. the eJirga Program hopes to promotes this potential and help communities to adopt information and communications technology.

The Mission of eJirga Program

These are the targets we want to meet

  • A

This is how our organisation will gain.

  • A

Objectives

Measurable Objectives:

  1. A

Deliverables

Project Constraints

تعارف

ای جرگہ پروگرام پاکستان میں بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل ڈیواید اور آی ٹی کے ممکنہ فوائد کو دیکھ کر بنایا گیا ہے۔ آئ ٹی کو ترقی کے عمل میں بھتر طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

آج انفارمیشن اور کمیونکیشن ٹیکنالوجی انسانی نسل کو بہت سارے مسائل کا حل ڈھونڈنے میں مدد کر رہی ہے۔ ای جرگہ پروگرام اس سلسلے کو تقویت پہنچانا چاہتا ہے اور عوام کی ٹیکنیکی رہنمائ کرنا چاہتا ہے۔

ای جرگہ کا مشن

ای جرگہ کا مشن یہ ہے کہ عوام کی زندگی آئ ثی کی مدد سے سہل اور آسان بنائی جاسکے اور ترقی کے نئے مواقع فراہم کیے جاسکیں۔

ای جرگہ کے اہم احداف اور مقاصد

ای جرگہ کے چند اہم اہداف میں یہ شامل ھیں

1) آ‏ئ ٹی کو معاشرے کی اصلاح کے لیے استعمال کرنا

2) آئ ٹی کو ترقی کے عمل میں ایک اہم کردار دلانا

3) ایسے پراجیکٹ شروع کرنا جھاں ایک مثال قائم کی جا سکے

4) نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوسکیں اور ای جرگہ ایک نیجی کمپی کی حیثیت سے اپنا سفر جاری رکھ سکے۔

اہداف کا تعین

ای جرگہ پروگرام کے لیے اس بات کا تعین کرنا ضروری ہے کے وہ اپنے اہداف کے حصول کے لیے کیا کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں جو اہداف ای جرگہ پروگرام اپنے لیے بنا رہا ہے ان کو مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔ اب تک جن پراجیکٹوں پر کا کیا جا چکا ہے وہ مندرجہ زیل ہیں۔

1) چند منتخب سکولوں میں آئ ٹی کے استعال سے اس بات کو ثابت کیا جا چکا ہے کہ کمپیوٹر کی مدد سے پڑھانے کو بچے ترجیع دیتے ہیں اور سبق آسانی سے یاد کرتے ہیں۔

2) کوہاٹ دسٹرک کے کچھ یونین کنسلوں میں ہم نے جی آئ ایس یعنی جیوگرافکل انفارمیشن سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اس علاقعہ میں غربت کی سطح اور تعلیم کی سحولیات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

3) آئ ٹی کم مدد سے انصاف کی وصولی میں عوام کے لیے آسانی پیدا کرنےکے لیے کچھری اور کورثس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے آگاہی اور لیگل اید کے لیے تجربہ کیا گیا۔