School Net



The School Net Program is focused on the development of education sector in Pakistan using Information and Communication  Technology. As a pilot project School Net tried to explore the possible productivity gain from the use of computers in public schools of Pakistan at a primary level. This is a proof of concept that, much can be done if the project is designed with local realities in mind.




سکول نیٹ پروگرام کا مقصد پاکستان میں تعلیم کے میدان میں آئ ٹی کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔ سکول نیٹ کے تجرباتی پروگرام میں اس بات کو ثابت کیا گیا کہ کمپیوٹر کے استعمال سے سرکاری سکولوں کے بجوں کی پڑھائ میں کافی بھتری آئ اور اس تجربے کو پرائمری لیول پر کیا گیا۔ اس تجربے سے ہم نے بہت کچھ سیکھا اور اس بات پر ہمیں یفین ہو گیا کہ ایسے کسی بھی پراجیکٹ میں مقامی ماہول کو مدنظر رکھنا بڑا ضروری ہے۔