https://drive.google.com/file/d/0ByikUHmv_OQcZEc3amZxejNqWVk/edit?usp=sharing

The open land management information system is an approach proposed to help common citizens effectively engage with the state land revenue management department for getting services using advance information and communications technology.

The project will require socio-technical approach as large parts of the land are rural holdings where the level of literacy is low and therefore infomediaries will be deployed to make this a possibility.

This space provides a demonstration of the concept and its incubation through a pilot project.

اوپن لینڈ مینیجمنٹ انفارمیشن سسٹم ایک ایسا طریقہ کار ہے جس سے عام شہری کی زندگی سہل بن سکتی ہے اور اس کا رابطہ پٹوار اور لینڈ ریونیو سسٹم کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے آسان بنایا جاسکتا ہے۔

اس طریقہ کار میں سماجی اور ٹیکنیکی زاویوں سے کام کرنا پڑے گا چونکہ ہمارے زیادہ تر عوام دیہات میں رہتے ہیں جہاں اور کا رابطہ پٹواری کے ساتھ زیادہ رہتا ہے اور اس کو فروغ دینے کے لیے پڑھے لکھے نوجوانوں کا سہارہ بھی لیا جاسکتا ہے۔

ای ویب سائیٹ پر آپ کو اس پراجیکٹ کے تجرباتی پروگرام کے بارے میں معلومات ملینگی۔